بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی نے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
شادی کی اطلاع پر پہلی بیوی نے شادی ہال میں گھس کر شوہر پر حملہ کر دیا اور دولہے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
دانش احمد انصاری
اتوار فروری
20:09

(جاری ہے)
دولہے پر چھریوں سے تشدد کی وجہ سے شادی کی تقریب میں موجود خواتین اور مردوں میں خوف وہراس سے بھگدڑ مچ گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوور خاتون دولہے کی پہلی بیوی ہے جس نے بغیر اجازت دوسری شادی کی اطلاع پر دلبراشتہ ہوکر یہ اقدام اٹھایا۔
تاہم واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور خاتون کو حراست میں لے لیا ۔دولہا کے زخمی ہونے پر عروسی لباس پہنے دلہن ہال میں بےہوش ہوگئی، بتایا گیا ہے کہ زخمی دولہا نیاز مہر چک نمر6 کے نواحی گاؤں علی اکبر مہر کا رہائشی اسکول ٹیچر ہے۔ پولیس کے مطابق دولہا نے اپنی محبوبہ سے خفیہ نکاح کیا ہوا ہے جس پر پہلی بیوی نے تعیش میں آکر حملہ کیا۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے
-
اسد قیصرکا ن لیگ اور جے یو آئی سے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل مشاورت کے لئے رابطہ فیصلے سارے بند کمروں میں ہوتے ہیں مشاورت کا کوئی فائدہ نہیں، اپوزیشن
-
کالعدم تحریک لبیک نے مسجد رحمت العالمین کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا
-
کسی معاہدے کو پارلیمان میں نہیں لایا گیا، بلاول بھٹو زرداری
-
انٹربینک میں اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان رہا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر ملا جلا رجحان رہا
-
سابق صدر ایف پی سی سی آئی افتخار علی ملک نے سارک چیمبر کی صدارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کو غلط قرار دیدیا
-
حکومت کاپولیس آفیسرز کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
-
شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں گواہ کا بیان جاری
-
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال وغیرہ کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں سماعت ملتوی
-
ہفتہ اتوار کاروباری بندش سے تاجربرادری پریشانی کا شکار ہے ‘خادم حسین
-
ہم نے دیکھے ہیں آپ کے ختم نبوت کے دعوے، وفاقی وزیر کی ن لیگ پر تنقید
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.