آصف زرداری کی پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارکباد

اتوار 24 اکتوبر 2021 23:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی دعائوں سے کرکٹ ٹیم کی فتح ہوئی ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ ثابت ہوا کہ ہمارے کھلاڑی مد مقابل کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اس فتح پر پاکستانی ٹیم اور کرکٹ بورڈ کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں