دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 30 نومبر 2021 11:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 20000کیوسک اور اخرج 52000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد3800 کیوسک اور اخراج3800کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد6400کیوسک اور اخراج35000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد7800کیوسک اور اخراج 3000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد52700کیوسک اور اخراج 48200کیوسک،چشمہ آمد 56600کیوسک اوراخراج 53000کیوسک، تونسہ آمد49200کیوسک اور اخراج45100 کیوسک، پنجند آمد4800کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 42500کیوسک اور اخراج 36200کیوسک، سکھر آمد35000کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4600کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1466.87 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.816 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1148.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.721ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح642.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.068 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں