
پنجاب میں پختہ اور عارضی تجاوزات کے خلاف حکومت کا سخت اقدامات کا اعلان ،گورنر نے آرڈیننس پر دستخط کر دئیے
آرڈننس کے تحت تجاوزات کرنے والے کیخلاف متعلقہ آفیسر مقررہ مدت میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا ،ڈویژنل کمشنرز کو سول جج کے اختیارات تفویض تجاوزات کرنیوالے شخص کو جرمانہ یا سزا کا فیصلہ متعلقہ کمشنر کرنے کا اہل ہوگا ،بورڈ آف ریونیو کیسز ایک کمشنر سے دوسرے کے سپرد کرنے کا اہل ہوگا
جمعہ 21 جنوری 2022 23:36

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پنجاب اموویبل پبلک پراپرٹی آرڈیننس 2022 پر دستخط کر دیئے جبکہ اس حوالے سے گور نر چوہدری محمدسرور نے بتایا کہ آرڈننس کے تحت تجاوزات کرنے والے کیخلاف متعلقہ آفیسر مقررہ مدت میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا آر ڈننس کے تحت ڈویژنل کمشنرز کو سول جج کے اختیارات بھی تفویض کر دیئے ہیں ،تجاوزات کرنے والے شخص کو جرمانہ یا سزا کا فیصلہ متعلقہ کمشنر کرنے کا اہل ہوگا ،بورڈ آف ریونیو تجاوزات کے کیسز کو ایک کمشنر سے دوسرے کے سپرد کرنے کا اہل ہوگا۔
تجاوزات کرنے والے کو دو مرتبہ سات روز کا نوٹس دیا جائے گا چودہ روز میں متعلقہ آفیسر کے روبرو پیش نہ ہونے کی صورت میں کارروائی ہوگی صوبہ بھر میں متعلقہ انتظامیہ خصوصی سکواڈذبنانے کی اہل ہوگی تجاوزات کرنے والے کیخلاف متعلقہ آفیسر مقررہ مدت میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی صدر دھماکے میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی لڑکی کے معاملے کا ڈراپ سین
-
"ماں اٹھو، ماں جلدی اٹھو تمہیں کچھ نہیں ہو گا"
-
صدرمملکت کا شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر شاہی خاندان، عوام اور متحدہ عرب امارات کی حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار
-
صوبے یکم جون تک گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کریں، شہباز شریف
-
عامر لیاقت حسین نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے اپنی کردار کشی کا الزام فواد چوہدری پر لگا دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی86 روپے سے زائد ہوگئی
-
وزیراعظم کا ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پرصدر فاریکس ایسوسی ایشن اور چیئرمین ایکسچینج کمپنیزملک محمدبوستان سے رابطہ، تشویش کا اظہار
-
وزیرعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کی ملاقات
-
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وغیرہ کے خلاف سرکاری اشتہارات میں مبینہ خورد برد ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
بظاہرلگتا ہے دھماکے میں پولیس موبائل کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، سعید غنی
-
حمزہ شہباز سے وزیر اعلی پنجاب کے حلف کیخلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت( کل )ہوگی
-
دوست کے ساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.