لاہورڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6افراد کی ہلاکت کاکیس، تمام ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری
جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، ملزم افنان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا،کیس کی سماعت6اپریل تک ملتوی
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 14:55
(جاری ہے)
ملزم افنان کے وکیل حافظ اسرارالحق ایڈووکیٹ اور ملزم کی والد شفقت اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔
ملزم افنان کو جیل سے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے کیس پر سماعت کی تھی۔عدالت نے تمام نامزد ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے تھے۔ پراسیکیوشن نے کم عمر ملزم افنان سمیت 5 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا تھا۔ملزم افنان کے والد اور دوستوں کو بھی چالان میں ملزمان نامزد کیا گیا ہے۔ افنان، شفقت علی، علی عبداللہ، محمد سعد اور محمد ابرھیم کو گناہ گار قرار دیا گیا تھا۔چالان میں کہا گیاتھا کہ ملزم افنان اور اس کے دوستوں نے مرنے والی خواتین سے چھیڑ چھاڑ بھی کی۔ ملزم شفقت اعوان نے اپنے کم عمر بیٹے کو ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کے باوجود گاڑی کی چابی دی۔ ملزم افنان اور ساتھیوں نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کو ہلاک کیاتھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
لاہور ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے ایک جاں بحق، خواتین سمیت 9زخمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
سیف الملوک کھوکھر کا آفس سیکرٹری زریں خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور میں 9سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کے مبینہ قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنیکس یونٹ پر چھاپہ ،1500کلو گندے آئل سے تیار ایکسپائر پاپڑ تلف
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی ملاقات
کسانوں نے (کل )پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا
گندم کی درآمد کا مشورہ کس نے دیا ،وزیر اعلی پنجاب ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے کمشن قائم کریں‘ حسن ..
پی جی ایم آئی کا اعزاز ،5 خواتین ڈاکٹرز کی پروفیسر کے عہدہ پر ترقی
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ