سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
ہم پوری طرح نہ تو مخالف بیانیے کے سامنے دیوار بن سکے ہیں اور نہ ہم اپنے بیانیے، کارکردگی اور اقدار کو موثر طریقے سے سامنے لاسکے ہیں،رہنما ءن لیگ کی گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 16:19
(جاری ہے)
پارٹی کو موثر طریقے سے اپناموقف کوپیش کرناچاہیے۔
پارٹی ترجمانوں کو چاہئے کہ وہ اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے ہر ایشو پر بروقت پارٹی کا موقف پیش کریں ۔گفتگو کے دوران سینیٹر عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ہی مسلم لیگ ن کے قائد ہیں اور پنجاب وفاق میں ان کی مرضی کے بغیر کوئی بڑے فیصلے نہیں ہوتے ۔وفاق میں چونکہ اتحادی حکومت قائم ہے اس لئے نواز شریف بہتر سمجھتے ہیں کہ وہاں مداخلت نہ کی جائے لیکن شہبازشریف کو جہاں نواز شریف کے مشورے کی ضرورت ہوتی ہے و ہ مشورہ کر لیتے ہیں۔مریم نوازنے چونکہ عملی سیاست میں ابھی قدم رکھا ہے اس لئے نواز شریف وقتا فوقتا ان کی رہنمائی کرتے رہتے ہیں اس لئے نواز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ روٹی کے نرخ معلوم کرنے کیلئے مختلف تندروں کا دورہ کیا تھا ۔نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کو حکومت چلانے کے بعد مشورے دیتے رہتے ہیں ۔سینیٹر عرفان صدیقی کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ پارٹی صدارت کو دوبارہ سے سنبھالیں تاکہ ن لیگ کے ووٹرز کو دوبارہ متحرک کیا جا سکے ۔نواز شریف کی دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے سے مایوس ووٹرز کومطمئن کرنے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحریک انصاف کی ڈیل 25کروڑ عوام سے ہے‘فرخ جاوید مون
پاکستان کی دھر تی پر صحا بہ اکرام ؓ کی گستاخی کسی صور ت قبول نہیں‘سنی علما ء کونسل
ہمار ا و ضح مو قف ہے دھاندلی سے بننے والی اسمبلیاں جعلی ہیں ‘جے یو آئی
کسانوں کے گھروں پر چھا پے قابل مذ مت ہے‘متحدہ علما ء کونسل
اللہ تعالی بشری بیگم کو استقامت دے ،بانی پی ٹی آئی کی طاقت بنائے رکھے‘ مسرت چیمہ
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر حنان بلخی کی ملاقات
شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس
گزشتہ ماہ 1.80 ملین افراد کو چیک، 422 اشتہاری مجرم وعدالتی مفرورں کو گرفتار کیا،ترجمان پی ایچ پی
چیف سیکرٹری پنجاب سے پولیو اوور سائٹ بورڈ وفد کی ملاقات ،حکومتی انسداد پولیو اقدامات کی تعریف
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آگاہی سیمینار، "ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن"و "کرائم سٹاپر سروس" بارے بتایا گیا
آئی جی پنجاب کا نشتر ہسپتال ملتان کا دورہ ، جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ کے غازی جوانوں کی عیادت کی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر