لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب کا شہروں کے قریب بہترین گھرتیار کرنے کا حکم،کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاوٴسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی ہے
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 10:52
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "اپنی چھت، اپنا گھر" پروجیکٹ جلدلانچ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کم سے کم لاگت میںتیارکرنے کی ہدایات جاری کیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روزمحکمہ ہاﺅسنگ اینڈ ٹاﺅن پلاننگ ایجنسی نے”اپنی چھت اپنا گھر“منصوبے کی ابتدائی سفارشات حکومت پنجاب کو پیش کر د ی تھیںجس کے مطابق حکومت 26ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے۔ایک اپارٹمنٹ کی قیمت 15 لاکھ روپے ہوگی۔پنجاب حکومت اپارٹمنٹ کی تعمیرپر60فیصدسبسڈی دےگی جبکہ شہری 40فیصدرقم قسطوں میں اداکرکےاپارٹمنٹ لے سکیں گے۔محکمہ ہاﺅسنگ اینڈ ٹاﺅن پلاننگ کی جانب سے دی گئی تجاویزکے مطابق سستے اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کیلئے رائیونڈ پر جگہ کا انتخاب کیا جائیگا۔ پنجاب میں26ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوںکو دینے کا بتایاگیا تھا ۔رائیونڈ روڈ پر 5ہزار سستے اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے ،اپنی چھت اپناگھرمنصوبہ کیلئے پنجاب حکومت نے 1لاکھ گھروں کی تقسیم پرقواعدوضوابط طے کرنے کا حکم جاری کر دیاتھا۔ صوبے بھر میں ایک لاکھ سستے گھر تعمیر کرنے کے منصوبے کے حوالے سے سفارشات حکومت کی پیش کردی گئیں تھیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن ..
وزیر اعلی پنجاب کا تاندلیانوالا میں زہریلی چیز کھانے سے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس،آئی ..
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ..
وزیر اعلی مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات،ددوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے 4دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنیوالی پولیس ٹیم کو خراج ..
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد
ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ناگزیر ،جلد الیکٹرک بسیں لا رہے ہیں،مریم ..
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
8 مئی بدھ کو ہلال کی رویت ممکن نہیں،یکم ذی القعدہ جمعتہ المبارک 10مئی کو ہو گی،خالد اعجاز مفتی
ض*امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
eموبائل پولیس خدمت مرکز/ سہولیات کی فراہمی پر گامزن
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر