انسداددہشت گری عدالت:سابق وزیراعظم عمران خان کی 9مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نے سابق وزیراعظم کے وکیل سلمان صفدر کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کو یقینی بنانے کا حکم بھی دے دیا
میاں محمد ندیم جمعہ 17 مئی 2024 15:03
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 10 مئی کو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاﺅ گھیراﺅ کے 3 مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر آئندہ سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے ان کی حاضری یقینی بنانے کے لیے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی تھی.
گزشتہ سماعت پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا تھا خیال رہے کہ 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا جس کے دوران فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیا گیا، سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا جب کہ اس دوران کم از کم 8 افراد ہلاک اور 290 زخمی ہوئے تھے. دوسری جانب اسی کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شیر پاﺅ پل پر اشتعال انگیز تقریر اور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کی راہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا تھانہ سرور روڑ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے. واضح رہے کہ یکم مارچ 2024 کو انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور کی تھی عدالت نے یاسمین راشد کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا تھا.متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری ..
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا، میاں ..
لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
رائے ونڈ سنوکر کلب،ویڈیو گیمز کی آڑ میں نوجوان نسل جوئے کی لت میں مبتلا ہونے لگی
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
پاکستان اور ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے‘ ملک احمد خان
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
ہائیکورٹ نے عید الاضحی کے پیش نظر مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونلز مقرر کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
صو بائی دارلحکومت میں کرائم سڑیٹ میں اضا فہ تشو یشناک ہے‘سنی علما ء کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری لگانے کا فیصلہ
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
-
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے،چیئرمین سینیٹ
-
سپیکرقومی اسمبلی کی پاکستان کے سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہونے پر قوم کو مبارک باد
-
تحفظِ خوراک کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت
-
پاکستان اور چین بشام دہشتگردی پر رابطہ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی
-
بھارتی ووٹرزنے مودی کا نظریہ مسترد کر دیا، عالمی میڈیا