کرغزستان میں حالات بہتر ہو رہے ہیں، طلباءکے تحفظات دور کئے جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بشکیک سے واپس آنے والے پاکستانی طلباءکے استقبال کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
اتوار 19 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
ابھی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 175 پاکستانی طالب علم پہنچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وطن واپس پہنچنے والے پاکستانی طالب علموں کے لئے ٹرانسپورٹ اور کھانے کا انتظام کیا گیا ہے، پاکستانی طلباءکو بحفاظت ان کے گھروں تک پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کرغزستان کی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے اور پاکستانی طلباءکی سہولت کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کرغزستان میں پرتشدد واقعات کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس تھا لیکن اب وہاں صورتحال بہتر ہو چکی ہے۔ حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ کرغزستان کے سفیر سے بھی ہمارا مسلسل رابطہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آرام سے نہیں بیٹھے گی اور طلباءکی سہولت کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے اور ان کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹ پر حکومت نے پاکستانی طلباءکی سہولت کے لئے مکمل انتظامات کئے ہیں، ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے تاکہ طلباءکو بحفاظت ان کے گھروں تک پہنچایا جا سکے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج رات ڈیڑھ بجے بھی ایک فلائیٹ پاکستان پہنچے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر وزیراعظم کو لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا جا رہا ہے، وزیراعظم ہم سے بھی رابطے میں ہیں اور کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے بھی رابطہ میں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹس پر طلباءکی سہولت کے لئے خصوصی امیگریشن کائونٹرز بنائے گئے ہیں تاکہ انہیں یہاں کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ قبل ازیں وفاقی وزیر اطلاعات نے کرغزستان سے واپس آنے والے طلباءکا استقبال کیا، ان سے ہاتھ ملایا اورمصافحہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔\932لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
/ویٹر نری یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں دا خلو ں کے حوا لے سے ایڈمشن آفس کا افتتا ..
ڈی جی ایل ڈی اے کی زیرصدارت اجلاس، ٹھوکر نیاز بیگ انٹرچینج کی مرمت و بحالی کی منظوری
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں سمر سپورٹس کیمپس کے حوالے سے اہم اجلاس
پنجاب یونیورسٹی میں معروف صحافی سلمان غنی کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی
پنجاب لائبریری فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے شہر بھر کے دورے جاری
برطانیہ، یورپی ممالک نے پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کرکے کروڑوں روپے بٹور لیے
آئی جی آفس کے سامنے خود کو آگ لگانے والا شخص دم توڑ گیا
پنجاب بھر میں 1296 ٹریفک حادثات میں 21 افراد جاں بحق، 1380زخمی
پنجاب، خیبر پختونخواہ ،اسلام آباد میں مزید 66گیس کنکشنزمنقطع، 18 لاکھ کے جرمانے
ہتک عزت قانون کیخلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
پنجاب کے 229 بلدیاتی اداروں کو رواں مالی سال کا آخری پی ایف سی شیئر جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات
-
مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے کل شرح سود میں کمی ہوئی
-
ناراض بیوی کو منانے میں رکاوٹ بننے پرمشتعل نوجوان نے سالی کوگولی ماردی
-
پی ایس ایکس میں فاسٹ کیبلز لمیٹڈ کی لسٹنگ کے لیے تقریب
-
آئی ایم ایف اور چین کیساتھ معاہدوں سے لاعلم، بجٹ پر بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ
-
علی امین گنڈاپور کے بیانات کامیڈی شوز ہوتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی
-
شہبازشریف کا ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات
-
وزیراعلیٰ سندھ کا رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال پراظہار افسوس
-
صدرسے وزیراعظم کی ملاقات ،آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تشکیل دیے گئے الیکشن ٹربیونل کو آئندہ سماعت تک کارروائی سے روک دیا