کم بجٹ ہاﺅسنگ سکیم کے تحت عام آدمی کواپنی چھت میسر ہوگی،مریم نواز
غریب کیلئے چھت مہیا کرنا ہمار امنشور ہے، وعدہ ضرور پورا کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی ملاقات،صوبے میں ڈویلپمنٹ اورعوام کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
فیصل علوی جمعرات 23 مئی 2024 14:07
(جاری ہے)
ترقی اور خوشحالی کے سفر میں پنجاب کے پارٹنر بننا چاہتے ہیں۔ جب کہ پنجاب میں سیکورٹی اور دیگر انتظامات دیکھ کو خوشی ہوئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کی بہت بڑی آبادیوں کیلئے سیوریج سسٹم لانا بہت بڑا چیلنج ہے، بیشتر شہروں میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم اور لینڈ فل سائٹ موجود نہیں ہے، شہروں اور دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سیوریج اور ڈرینج کا پائیدار نظام وضح کیا جارہا ہے۔
فلٹریشن پلانٹ سے متعلق امور کو ایک ہی محکمے کے سپرد کیا جارہا ہے، اس کے علاوہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے بھی کام کررہے ہیں۔شرمپ فارمنگ پرکام جاری ہے اور کسانوں کیلئے جامع کسان کارڈ لارہے ہیں۔دنیا کے پہلے ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن سے پانچ ہزار شکایات یا ازالہ کرچکے ہیں۔ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزید کہنا تھاکہ صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سکولوں کی کارکردگی کے لحاظ سے کیٹگری بنارہے ہیں، ٹیچر ٹریننگ اور انرولمنٹ پراجیکٹ لارہے ہیں، جب کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی پوری کریں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)،بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا
آئی جی کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد تنویر کو خراج ..
گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5 لاکھ کم رہنے کا اندازہ
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر عید الاضحی پر 72گھنٹے سے جاری ’’زیرو ویسٹ مشن ‘‘کامیابی سے ہمکنار
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ..
ٌعید کے بعد پردیسیوں کی واپسی، وزیر اعلیٰ کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
مخصوص سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا ہے جس کے ذریعے اداروں اور سیاسی مخالفین کو دبائو میں لانے ..
و*گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
ٌالخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستانی عوام کی جانب سے غزہ متاثرین تک گوشت پہنچادیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن
cلاہور : نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا