وزیر اعظم پاکستان اور ناروے کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ناروے کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کی تعریف
اتوار 26 مئی 2024 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے رفح اور غزہ کے حوالے سے آئی سی جے کے حالیہ فیصلے کا بھی خیرمقدم کیا اور اس پر مکمل اور موثر عمل درآمد پر زور دیا۔وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے حوالے سے دو ریاستی حل کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ناروے کا فیصلہ دوسرے ممالک کو بھی اس کی پیروی کرنے کی ترغیب دے گا، جس سے ریاست فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی راہ ہموار ہوگی۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو اپنی توجہ کشمیر کے مظلوم عوام کی حالت زار پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے جو کہ گزشتہ ساڑھے سات دہائیوں سے وحشیانہ قبضے اور بنیادی حقوق سے انکار کا شکار ہیں۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور قابل تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پاکستان اور ناروے کے درمیان ایک اہم رابطہ قائم کرنے اور دونوں ممالک کی اقتصادی ترقی میں کردار ادا کرنے میں پاکستانی نژاد نارویجئن باشندوں کے اہم کردار کا بھی اعتراف کیا۔ دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے اور جلد ہی ملاقات کرنے پر اتفاق کیا، دونوں رہنماؤں کی اس سال اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائینز پر ملاقات متوقع ہے۔ وزیر اعظم نے پرائم منسٹر سٹور کو جلد از جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غیر قانونی تقرریوں کیخلاف درخواست پر پرووائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی اور رجسٹرار کو 4 نومبر کیلئے نوٹس ..
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور رہنمائوں کو کیسوں میں نامزد کرنے کی منظوری
ایم پی او قانون کے تحت گرفتار افراد کی تفصیلات کے حصول کی درخواست
چیئر مین نادرا کی تقرری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 28 جون تک مہلت ..
ڈی جی سپورٹس کی صدارت میں سمر سپورٹس کیمپس کے حوالے سے اہم اجلاس
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت 3گھنٹے طویل اجلاس، کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے ..
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج
پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام سیمینار (کل) ہوگا
ملک کا غریب اور عام آدمی حکومتی معاشی دہشتگردی کا شکار ہوچکا ہے‘ ضیاء الدین انصاری
جولائی میں شدید بارشیں، این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
نفرت ،تقسیم کی سیاست ختم کر کے پاکستان کے لئے متحد ہونا ہو گا‘علی حیدر گیلانی
فتح جنگ کیمپس کے قیام سے انکارکرنے پر وائس چانسلر نے کوئی خط نہیں لکھا، ترجمان پنجاب یونیورسٹی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
عزم استحکام آپریشن سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے‘علی امین گنڈاپور
-
قبائل ارکان اسمبلی کی وزیرخزانہ سے ملاقات،860 ارب دینے کا وعدہ کیا تھا مگر ابھی تک 103 ارب دئیے گئے ہیں‘ اسد قیصر
-
فیصل آباد،معمولی کلامی پر دوست نے فائرنگ کر کے 3 دوستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے
-
سینیٹ نے فنانس بل 2024 کے لیے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام پر 9 سفارشات سمیت 128 سفارشات پیش کردیں
-
تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کرینگے،وزیرخزانہ