اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںنجی ٹی و ی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں آرمی چیف 2015 کے دوران پاکستان ..

نجی ٹی و ی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں آرمی چیف 2015 کے دوران پاکستان کے سب سے مقبول رہنما قرار

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) نجی ٹی و ی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں آرمی چیف 2015 کے دوران پاکستان کے سب سے مقبول رہنما قرار پائے ہیں۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر ایک سروے کروایا گیا تھا۔ اس سروے میں لوگوں سے 2015 میں پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر جاننے کیلئے رائے مانگی گئی تھی۔ عوام کی جانب سے دی گئی رائے میں آرمی چیف راحیل 47 فیصد سے زائد حمایت کیساتھ پہلے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما عمران خان 28 فیصد سے زائد حمایت کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں