رضوان الحق ہاشمی ڈپٹی چیف انجینئر مڈل ریلوے ہیڈکوارٹرز تعینات

پیر 15 اکتوبر 2018 16:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) ریلوے انتظامیہ نے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 19 کے آفیسر رضوان الحق ہاشمی کو ڈپٹی چیف انجینئر مڈل ریلوے ہیڈکوارٹرز تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔ اس سے قبل رضوان الحق ہاشمی تعلیمی تعطیل پر تھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں