حکومتی دعوئوں کے باوجود گراں فروشی کا سلسلہ نہ تھم سکا ،منافع خور مافیا کا راج بر قرار

آلو کچا چھلکا سرکاری نرخ58کی بجائے ،پیاز 77کی بجائی90سے 100،ٹماٹر 190کی بجائے 250سی280فی کلو میں فروخت ہوا لہسن دیسی 270،لہسن چائنہ 300،شملہ مرچ 230روپے تک فروخت ہوتی رہی، برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 22 نومبر 2019 13:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء)حکومتی دعوئوں کے باوجود گراں فروشی کا سلسلہ نہ تھم سکا ، دکانداروں نے ٹماٹر اور پیاز سمیت دیگر سبزیاں سر کاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کیں ۔ آلو کچا چھلکا 58کی بجائے 60سے 65،آلو شوگر فریق 41کی بجائی50،آلو سٹور32کی بجائی40،پیاز 77کی بجائی90سے 100،ٹماٹر 190کی بجائے 250سی280،لہسن دیسی 222کی بجائی250سی270،لہسن چائنہ 243کی بجائی300،ادرک چائنہ290کی بجائی350سے،بینگن32کی بجائی40،کھیرا فارمی 52کی بجائی55سی60،کریلی48کی بجائی60،پالک فارمی 24کی بجائی30،ٹینڈے دیسی 48کی بجائی55سے 60،پالک دیسی 30،لیموں چائنہ49کی بجائی55سی60،میتھی40کی بجائی50،لہسن ایرانی212کی بجائی250سی260،بند گوبھی64کی بجائی70سی75،پھول گوبھی 32کی بجائی45سے 50گھیا کدو 37کی بجائی45سی50،شلجم 24کی بجائی35سی40،سبز مرچ 160کی بجائی180سی190،شملہ مرچ 214کی بجائی230سی240،اروی 63کی بجائی70،بھنڈی79کی بجائی85سی90،مٹر86کی بجائی100،مولی 14کی بجائی20،گھیا توری 76کی بجائی80سی85،گاجر دیسی 38،گاجر چائنہ44کی بجائی50،پھلیاں63کی بجائی70سے 75،ساگ 24کی بجائی30جبکہ مونگرے 84کی بجائی95سی100روپے فی کلو فروخت ہوئے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سی199روپے، زندہ برائلر مرغی1روپے اضافے سے 137روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں