مانگا منڈی،2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا گیا

بدھ 5 اگست 2020 11:56

مانگا منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) رائیونڈ میں نامعلوم افراد نے 2 سالہ بچے کو اینٹیں مار کر قتل کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ مشن کالونی کے رہائشی محنت کش شوکت کے 2 سالہ بیٹے اویس کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامعلوم افراد نے اینٹیں مار مار قتل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں