سگیاں راوی پل کے قریب 50 سالہ شخص راوی میں ڈوب گیا

پیر 25 جنوری 2021 14:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) سگیاں راوی پل کے قریب 50 سالہ شخص راوی میں ڈوب گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ سگیاں پل کے قریب 50سالہ شخص راوی میں ڈوب گیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شخص کی لاش دریا سے نکال لی۔ریسکیوز نے لاش کو میاں منشی ہسپتال منتقل کردیا۔مرنے والے شخص کی شناخت 50 سالہ حبیب حق کے نام سے ہوئی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں