شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

جمعرات 9 دسمبر 2021 13:46

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) مناواں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ۔

(جاری ہے)

گرفتار ہونے والے ملزمان میں ملک عابد، شہباز اور منیر حسین شامل ہیں ۔ ملزمان کے قبضہ 02 آٹو میٹک رافلیں، پسٹل اور گولیاں برآمدکرلی گئیں ۔ایس پی کینٹ کے مطابق ملزمان کی ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف پھیل گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں