لاہور‘مسلم مسجد کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

جمعرات 27 جنوری 2022 14:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) لوہاری گیٹ کے علاقہ مسلم مسجد کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔25 سال نامعلوم نوجوان نشے کا عادی تھا اور سردی کی شدت سے جاں بحق ہوا ،25سالہ نوجوان کی شناخت نہ ہو سکی ۔

(جاری ہے)

پولیس کارروائی کے بعد 25 سالہ نوجوان کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں