آرمی چیف کی اسمگلنگ ،ڈالر ذخیرہ اندوزی سمیت تمام آپریشنز کی مانیٹرنگ اور وفاقی و صوبائی قیادت کی میٹنگز میں شرکت نئے سمت کا تعین کرے گی۔ خواجہ رمیض حسن

قوم و ملک کے وسائل کو بے دردی سے لوٹنے والے مافیاز کے خلاف کاروائیاں خوش آئند ہیں۔شفاف احتساب کا عمل ترقی کا ضامن ہے۔ سیکرٹری اطلاعات ق لیگ پنجاب

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 3 اکتوبر 2023 19:43

آرمی چیف کی اسمگلنگ ،ڈالر ذخیرہ اندوزی سمیت تمام آپریشنز کی مانیٹرنگ اور وفاقی و صوبائی قیادت کی میٹنگز میں شرکت نئے سمت کا تعین کرے گی۔ خواجہ رمیض حسن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اکتوبر2023ء) مسلم لیگ ق پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے کہا ہے کہ ڈالر ذخیرہ اندوزوں،اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف آرمی کا ڈائریکٹ آپریشن دورس نتائج مرتب کرے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ معاشی اصلاحات تک کسی بھی نئے سیٹ اپ کا کوئی فائدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ
آرمی چیف کی تمام آپریشنز کی مانیٹرنگ اور وفاقی و صوبائی قیادت کی میٹنگز میں شرکت نئے سمت کا تعین کرے گی۔ خواجہ رمیض حسن

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں