اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںانجینئر سلیم اللہ کے بھائی لندن میں انتقال کر گئے ‘ نماز جنازہ آج ادا ..

انجینئر سلیم اللہ کے بھائی لندن میں انتقال کر گئے ‘ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) جمعیت علمائے پاکستان ( نفاذ شریعت ) کے صدر انجینئر سلیم اللہ خان کے بھائی ڈاکٹر محمد شجع اللہ خان لندن میں انتقال کر گئے ۔

(خبر جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ دربار میاں میر  میں ادا کی جائے گی ۔ انجینئر سلیم اللہ خان اپنے بھائی کی میت لینے لندن گئے ہوئے ہیں جو جمعہ کی صبح چار بجے پاکستان پہنچ جائینگے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں