نبیلہ حاکم علی نے سیاست کے فروغ میں غفلت کی وجہ سے 500ارب کو نقصان ہونے کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

جمعہ 11 اگست 2017 19:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے سیاست کے فروغ میں غفلت کی وجہ سے 500ارب کو نقصان ہونے کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔

(جاری ہے)

پاکستان کے شمالی علاقہ جات غیر ملکیوں کیلئے پرکشش ہیں ۔انفراسٹریکچر نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں سیاح ان علاقوں کا رخ نہیں کررہے ۔لہذا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ سیاحت کے فروغ کیلئے حکومت اپناکردار ادا کرے اور جن علاقوں میں انفراسٹریکچر پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے وہاں کام کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں