لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو28 اپریل کو عدالت عالیہ میں طلب کر لیا

منگل 17 اپریل 2018 21:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر)زاہد سعید عدالتی نافرمانی میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں بتایاگیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو اٹھائیس اپریل کو عدالت عالیہ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے جبکہ پنجاب کی بیورو کریسی کیخلاف عدالتی نافرمانی پر جاری کئے جانے والے نوٹسز کی تعداد اڑھائی ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں