صوبائی نگران حکومت کا تین ایڈیشنل سیکرٹریوں کے تبادلوں و تقرریوں کانوٹیفکیشن جاری

بدھ 8 اگست 2018 19:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2018ء) صوبائی نگران حکومت نے تین ایڈیشنل سیکرٹریوں کے تبادلوں و تقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری زراعت صولت سید کو تبدیل کر کے او ایس ڈی بنادیا گیا ہے اسی طرح عاشق سیان اولکھ کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل سیکرٹری زراعت اور طارق محمود ایڈیشنل سیکرٹری کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ تعینات کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں