پاکستان میں کوالٹی کلچر کو فروغ دینے کا وقت آچکا ،معیار پر کسی قسم کو کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ‘عبدالعلیم میمن
پی ایس کیو سی اے کی طرف سے انڈسٹری کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا جائیگا‘ڈائریکٹر جنرل کی اجلاس میں گفتگو
جمعہ 10 اگست 2018 18:10
(جاری ہے)
عبدالعلیم میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انڈسٹری کے فروغ کیلئے بہت کچھ کرنا باقی ہے جو ہوچکا کو بھول کر نئے سرے سے کام کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہاشیا کے معیار پرکسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا جبکہ پی ایس کیو سی اے انڈسٹری کا معیار بلند کرنے کیلئے ہر قسم کی خدمات فراہم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فیلڈ سٹاف ٹیکنیکل سروسز کی فراہمی کیلئے انڈسٹری کو ہر وقت دستیاب ہونگے۔ ڈی جی نے کہا کہ فیلڈ افسران ادارے کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور پاکستان میں انڈسٹری کا معیار بلند کرنا پی ایس کیو سی اے کے فرائض میں شامل ہے اور ان فرائض میں کوتاہی برتنے والے افسران کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ افسران کی صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے ان کی بیرون ملک ٹریننگ اور ریفریشر کورس بھی کروائے جائیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران افسران کوسیکیورٹی بھی دی جائیگی۔اس سے قبل ڈی جی عبدالعلیم میمن نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح بھی کیا اور مختلف لیبارٹریز کا بھی معائنہ کیا جبکہ ڈائریکٹرزڈاکٹر شہزاد افضل، سید اقبال اور مسعود احمد نے ادارے کی کارکردگی اور کامیابیوں کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علی امین گنڈا پوروفاق پرقبضہ کر کے انتشارپھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیرصحت کی زیر صدارت اجلاس، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بریفنگ دی
ئ*حصول انصاف کیلئے عدالتوں کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ
ٓمسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس، میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے کی قرارداد منظور
سنٹرل پولیس آفس :پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا ..
لاہور ، سی ٹی او کے بارش ونکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کے دورے
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ