صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 20 اگست 2018 19:59

لاہور۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا 48سی50 روپے فی درجن اور امرود23سی25 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور اصیل96 سی100 روپے‘آم انور رٹول 110 سے 114‘آم دیسی43سے 45‘ خوبانی 116 سے 120 اورآڑو106 سی110 فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں