ضلعی انتظامیہ کاداتا دربار کے اطراف میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

منگل 18 ستمبر 2018 18:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق کی ہدایت پر اے سی (سٹی) صفدر وک کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے داتا دربار کے اطراف میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کو مسمار کر دیا ہے۔ڈی سی لاہور نے کارروائی کو سراہتے ہوئے دیگر اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں