لاہور،جی سی یو سے طارق اسماعیل نے کیمسٹری میںپی ایچ ڈی کرلی

منگل 18 ستمبر 2018 21:04

لاہور۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورسے طارق اسماعیل نے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی ۔

(جاری ہے)

شعبہ امتحانات نے طارق اسماعیل کے تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔طارق اسماعیل نے پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد قریشی کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے طارق اسماعیل کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارکبا دپیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں