اے سی شالیمار کا بوائز ہائی سکول باغبانپورہ کا دورہ

بدھ 26 ستمبر 2018 20:11

لاہور۔26 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر اے سی شالیمار ظہیر لیاقت نے بوائز ہائی سکول باغبانپورہ کا دورہ کیا،اے سی شالیمار نے سکول میں طلباء کی حاضری کو چیک کیا،انہوں نے سکول میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظام پر نوٹس لیا،اے سی شالیمارنے شالیمار زون کو سکول کے سامنے سے تجاوزات فوری ہٹانے کی ہدایت کی ،انہوں نے کہا کہ ایل ڈبلیو ایم سی فوری طور پر سکول اور ارد گرد میں صفائی ستھرائی کو بہتر بنائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں