گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں،34افراد زیرحراست

منگل 9 اکتوبر 2018 21:09

لاہور۔9اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر31فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور34افراد کو حراست میں لے لیااور13دکانداروں کو جیل بھیج دیاگیاجبکہ103000روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔

(جاری ہے)

ڈی سی نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں