جی سی یونیورسٹی لاہور کو15ہزار کتب کا عطیہ

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 14:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) سماجی تنظیم اپلائیڈ سوشو اکنامک ریسورس سنٹر کی جانب سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو 15ہزار کتب، جرائد اور تحقیقی رپورٹس کا عطیہ دیا گیا۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور ریسورس سنٹر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نگہت خان نے گزشتہ روزاس حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے ۔تفصیل کے مطابق سنٹر نے تقریباً 9 ہزار کتب، 3500 رپورٹس، 250 مقالے اور2 ہزار جلدوں پر مشتمل 3لاکھ اخباری رپورٹس جی سی یونیورسٹی لاہور کو عطیہ کیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں