واسا میں عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ تعینات 160ملازمین کے تبادلے

پیر 15 اکتوبر 2018 18:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) منیجنگ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی ( واسا ) کے کے حکم پر بڑے پیمانے پر تبادلے کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

سالہاسال سے ایک ہی جگہ تعینات 160 ملازمین کو تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ تبدیل ہونے والے ملازمین میں اسٹنٹ آفیسرز،سینئر اور جونیئر کلرک،ڈیٹا آپریٹرز اور نائب قاصد شامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں