مسافروںکی جان و مال اور تنصیبات کو تحفظ فراہم کرنا ریلوے پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے‘مجیب الرحمن خان
خواتین مسافروں کی رہنمائی اور حفاظت کے لئے ریلوے اسٹیشنوں اور تھانوں میں خواتین ڈیسک قائم کئے جائیں گے ‘آئی جی ریلوے پولیس
منگل 16 اکتوبر 2018 23:49
(جاری ہے)
ریلوے پولیس کے ایس پیز نے آئی جی ریلوے پولیس کو اپنی اپنی ڈویژن کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ریلوے پولیس نے کہا کہ خواتین مسافروں کی رہنمائی اور حفاظت کے لئے ریلوے اسٹیشنوں اور تھانوں میں خواتین ڈیسک قائم کئے جائیں گے ۔ جہاںخصوصی تربیت یافتہ خواتین افسران ڈیوٹی پر موجود ہوں گی ۔اس کے علاوہ کمیونٹی پولیسنگ کو مزید فروغ دیا جائے گاجس میں کرائم سٹاپر کا منصوبہ بھی شامل ہے اس میں مسافروں کی جان و مال کو ان کی مدد سے ہی محفوظ بنایا جائے گا۔مزید آئی جی ریلوے پولیس نے وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں خصوصی حصہ لینے کے لئے ایس پیز کو ہدایات دیںکہ ریلوے پولیس کے تھانہ جات ، چوکیات اور پولیس لائنز میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں اور صفائی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں ۔ ڈی آئی جی آپریشنزشارق جمال خان نے آپریشنل معاملات کے سلسلہ میں ایس پیز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹرینوں میںگشت ڈیوٹی پر ملازمان کو مامور کرنے سے پہلے اچھی طرح بریف کیا جائے اور تفتیشی افسران اپنی تفتیش میرٹ اور مقرر کردہ وقت پر مکمل کریں۔ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز جواد احمد ڈوگر نے ہیڈ کوارٹر کے معاملات یونیفارم ، ملازمان کو ٹی اے کی بروقت ادائیگی اور ویلفیئر پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس سال تمام ملازمان کو یونیفارم کی ہر آئٹم مہیا کرنا اولین ترجیح ہے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ سینٹرل پولیس آفس میں Change Management Unit قائم کیا گیا ہے جو کہ پاکستان ریلوے پولیس میں مثبت تبدیلی کی طرف ایک قدم ہے ۔ ڈی آئی جی سکیورٹی نے دفتری امور اور سکیورٹی معاملات کومزید بہتر کرنے کے بارے میں ہدایات دیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت