جعلی دستاویزات کی بناء پر ڈی پورٹ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا

جمعرات 29 نومبر 2018 13:31

جعلی دستاویزات کی بناء پر ڈی پورٹ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2018ء) جعلی دستاویزات کی بناء پر ڈی پورٹ شہری مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد خلیل کینڈا اور اٹلی کے جعلی رہائشی کارڈ پر براستہ دبئی گیا جسے وہاں کی امیگریشن نے ڈی پورٹ کردیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے فیصل آباد نے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے پاسپورٹ سیل بھجوادیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں