پانچ انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

منگل 18 دسمبر 2018 15:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن انعام وحید نے 5 انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ظہیر الدین بابر کوڈیفنس بی ، نصر اللہ چھٹہ کونواں کوٹ ،عارف ایوب کو شادمان ، قیصر عزیز کوشالیمار جبکہ اعجاز رسول کوانچارج انویسٹی گیشن تھانہ چوہنگ تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں