وزیر اعلیٰ عثمان بزدار (آج )میانوالی جائینگے

جمعہ 18 جنوری 2019 16:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج ( ہفتہ ) کے روز میانوالی جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار میانوالی میں ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کے حوالے سے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پارٹی کے مقامی عہدیداران، کاروباری افراد اور ڈسٹرکٹ بار میانوالی کے وفود بھی ملاقاتیں کریں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں