صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 22 جنوری 2019 23:10

لاہور۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو (پہاڑی) 116 تا120 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 65 تا 67 روپے، کیلا 61 سی63 روپے فی درجن اور امرود45 سی47 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 147 تا 153 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں