پنجاب حکومت نے مختلف افسران کو ایکس پاکستان لیو دینے کے احکامات جاری کردئیے

پیر 18 مارچ 2019 22:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) پنجاب حکومت نے مختلف افسران کو ایکس پاکستان لیو دینے کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سید مبشر حسن کی یو اے ای جانے کے لئے 5یوم ، ایڈیشنل سیکرٹری انرجی عمر جہانگیر کی چائنہ جانے کیلئی12یوم ، ممبر وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کھوکھر ندیم وڑائچ کی ترکی جانے کیلئے 4یوم اور ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ حبیب خالد حبیب کی ایران جانے کیلئے 19یوم کی ایکس پاکستان لیومنظور کرلی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں