لاہور،سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن نے 2 افسران کو معطل کر دیا

پیر 25 مارچ 2019 19:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن مومن آغا نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن سیکرٹریٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات پر 2 افسران کو معطل کر دیا اور ان کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں