نئی جوڈیشل پالیسی میں ترمیم کا معاملہ شدت اختیار کر گیا

وکلا نے تنظیموں نے 26 مارچ کو کنونشن طلب کر لیا

پیر 25 مارچ 2019 23:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء) نئی جوڈیشل پالیسی میں ترمیم کا معاملہ شدت اختیار کر گیا وکلا نے تنظیموں نے 26 مارچ کو کنونشن طلب کر لیا نئی جوڈیشل پولیسی کے خلاف آل پاکستان لائرز کنونشن کا انعقاد 26 مارچ بروز منگل لاہور ہائیکورٹ بار میں منعقد ہو گا جوڈیشل پولیسی کے خلاف ہائیکورٹ بار کی قیادت کی جانب سے کنونشن منعقد کیا جائے گا جس میں ملک بھر سے وکلا تنظیموں کے رہنما شرکت کریں گے کنونشن میں جوڈیشل پالیسی کے خلاف آئیندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گاسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جوڈیشل پولیس کے خلاف وکلا تنظیم متحرک ہوگئی ہے وکلا نے سپریم کے فیصلے کو ماننے سے نکار کر دیا جوڈیشل پولیسی خلاف پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل سمیت دیگر بارش بھی ہڑتال کی کال دی چکی ہے پنجاب بار کونسل ہر جمعرات کو عدالتی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر رکھا ہیوکلا تنظیموں نے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ نئی جوڈیشل پولیسی کو ختم کیا جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں