صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 23 اپریل 2019 15:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 09 سی10 روپے فی کلو، پیاز46سی48 روپے اور ٹماٹر55 سی60 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ190 سے 198 روپے، پالک15 سی16، بینگن28سی30 ، بھنڈی توری130سی135 ،کریلہ58 سی60، گھیا کدو67 سی70 ، مٹر58 سی60 ، اروی67 سے 70 ، شملہ مرچ58 سی60 ، پھول گوبھی53سی55 ، بند گوبھی46 سی48 ، شلجم33سی35 ،مولی13سی14اور لیموں چائنہ106سی110 روپے فی کلو رہا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں