شادمان کے علاقہ سے 35 سالہ نامعلوم نشئی کی لاش برآمد

منگل 23 اپریل 2019 15:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) شادمان کے علاقہ سے 35 سالہ نامعلوم نشئی کی لاش برآمدہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی نشہ کی زدیاتی کی وجہ سے موت ہوئی ہے ۔ پولیس نے لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں