صوبائی دارالحکومت میں پھلوں کے نرخ

بدھ 24 اپریل 2019 16:25

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی)155 تا 160 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 111 تا 115 روپے، کیلا 87 سی92 روپے فی درجن اور امرود 50 سی52 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 165 تا 170 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں