صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 24 اپریل 2019 16:25

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 09 سی10 روپے فی کلو، پیاز41 سی43 روپے اور ٹماٹر80 سی85 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 190 سے 198 روپے، پالک 14 سی15، بینگن 33 سی35 ، بھنڈی توری130سی135 ،کریلہ 48 سی50 ، گھیا کدو 72 سی75 ، مٹر58 سی60 ، اروی67 سے 70 ، شملہ مرچ 58 سی60 ، پھول گوبھی53 سی55 ، بند گوبھی46 سی48 ، شلجم32سی32 ،مولی12سی13اور لیموں چائنہ116سی120 روپے فی کلو رہا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں