تھانہ کاہنہ پولیس نے ایک مقدمہ قتل کا سراغ لگاتے ہوئے واردات میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

پیر 20 مئی 2019 22:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2019ء) تھانہ کاہنہ پولیس نے ایک مقدمہ قتل کا سراغ لگاتے ہوئے واردات میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں صابر علی اور باقر حسین بتائے گئے ہیں جو آپس میں حقیقی بھائی بھی ہیں پولیس کے مطابق ملزمان تصور اور منور نے اپنے بہنوئی کو محض اس وجہ سے قتل کر ڈالا کہ ملزمان کے بہنوئی نے ملزم کی بہن سے پسند کی شادی کی تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں