مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی نے مزدور کو بھٹی میں پھینکنے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کرادیا

ہفتہ 25 مئی 2019 18:17

لاہور۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے مزدور کو جلتی بھٹی میں پھینکنے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا۔

(جاری ہے)

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں افسر کی جانب سے مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دے دیا گیا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں