ایل ڈی اے کے دواسسٹنٹ ڈائریکٹروں کا تبادلہ

پیر 15 جولائی 2019 23:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے ریکارڈ سفٹنگ سیل میں تعینات دو اسسٹنٹ ڈائریکٹروں رانا احمد ابوبکر اور حافظ منیب احمد شفیق کا تبادلہ کر کے انہیں ون ونڈو سیل پر تعینات کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں