پنجاب نے تیسری بار دو ایس پیزکی خدمات سرنڈر کرنے سے انکار کر دیا

منگل 20 اگست 2019 14:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) پنجاب حکومت نے تیسری بار دو ایس پیزکی خدمات سرنڈر کرنے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے لئے ایس پی سید کرار حسین او ر ایس پی سید علی کی خدمات مانگی گئی تھیں تاہم پنجاب حکومت نے دونوں ایس پیز کی خدمات سر نڈر کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تیسر ی بار انکار کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں