پاک عرب ہائوسنگ سوسائٹی کے غیر قانونی توسیع شدہ حصے پر تعمیر کی جانے والی کمرشل مارکیٹ مسمار کر دی گئی

ہفتہ 24 اگست 2019 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عملے نے فیرو ز پورروڈ پر واقع پاک عرب ہائوسنگ سوسائٹی کے غیر قانونی طور پر توسیع شدہ حصے میں آپریشن کیا اوروہاں ناجائز طور پر بنائی جانے والی کمرشل مارکیٹ مسمار کر دی۔

(جاری ہے)

آپریشن میں ایل ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہائوسنگ سکیمز ‘ٹائون پلاننگ اور انفورسمنٹ کے افسران اور عملے نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں