ضلعی انتظامیہ لاہور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کی ڈینگی کی رپورٹ جاری کردی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 20:04

لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کی ڈینگی کی رپورٹ جاری کردی ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے ایک ہزار 1221 ڈینگی لاروا کی تصدیق ہوئی،آوٹ ڈور سرویلنس کے دوران ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 118 ایف آئی آرز کا اندراج کروایا گیا،دوران ان ڈور سرویلنس گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 ہزار 564 گھروں کی چیکنگ کی اوردوران آوٹ ڈور سرویلنس گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 ہزار 880 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں