پنجاب بھر کے غیر فعال بلدیاتی اداروں کے اکائونٹس بحال کردئیے گئے

بدھ 13 نومبر 2019 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے غیر فعال بلدیاتی اداروں کے اکائونٹس بحال کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

7 نومبر سے بحال کئے گئے یہ اکائونٹس 5جنوری 2020ء تک بحال رہیں گے۔ اس کے بعد بلدیاتی ایکٹ 2019 کے تحت تشکیل دئیے جانیوالے بلدیاتی اداروں کے نئے اکائونٹس کھولے جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں